Results 1 to 3 of 3

Thread: میں جی رہا ہوں مجھ کو کو ئی وبال کب ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam میں جی رہا ہوں مجھ کو کو ئی وبال کب ہے

    a131.jpg



    میں جی رہا ہوں مجھ کو کو ئی وبال کب ہے
    ان ﷺکا کمال ہے یہ میرا کمال کب ہے

    جلوے کرم کے ملتے ہیں ہر قدم قدم پر
    پھر بھی فراق میں ہوں پھر بھی وصال کب ہے

    گنبد کا جالیوں کا روضے کا لوں نظارا
    بس اتنا وہﷺ بتا دیں وہ ماہ و سال کب ہے

    سب سے بڑا خدا ہے لو ہو گئ وضاØ+ت
    ان ﷺ کے مقام جو ہیں ان کی مثال کب ہے

    چہرے Ú©Û’ نور سے ہے روشن دہر کا Ø+جرہ
    یوسف کا چرچا ہے بس ایسا جمال کب ہے

    جو نور ان ﷺ کا نورِ یزداں کا نور لکھا
    ان سے عطا ہوا ہے میرا خیال کب ہے

    توبہ Ú©ÛŒ ضد نہیں اب رØ+مت Ú©ÛŒ ضد ہے عمران
    دار الجمال ہے وہ ﷺ دارالجلال کب ہے
    --------​
    Ù…Ø+مد عمران شریف​


    2gvsho3 - میں جی رہا ہوں مجھ کو کو ئی وبال کب ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: میں جی رہا ہوں مجھ کو کو ئی وبال کب ہے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میں جی رہا ہوں مجھ کو کو ئی وبال کب ہے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah
    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - میں جی رہا ہوں مجھ کو کو ئی وبال کب ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •